Posts

Showing posts from January, 2020

What is CoronaVirus? کورونا وائیرس کیا ہے؟

Image
کورونا وائرس کیا ہے؟ چین کے پر اسرار نئے کورونا وائر س نے ملک کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک کم از کم 440 افراد کو متاثر کیا ہے   اور سترہ افراد اس کی وجہ سے لققمہ اجل بن چکے ہیں۔ تاہم وبائی امراض کے ماہرین کا ماننا ہے کہ متاثرہ افراد کی تعداد چار ہزار سے دس ہزار تک ہو سکتی ہے۔ ، عالمی ادارہ صحت نے اس   حوالے سے ایک   میٹنگ کال کی ہے اور ادارہ اس وبا کو بین الاقوامی ایمرجینسی ڈیکلیئر کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہا   ہے۔   ناظرین کرونا وائرس ایک وائرس کا نام   نہیں بلکہ یہ وائرس ز کی فیملی کا   نام ہے۔ اس وایرس    کو ساٹھ کی دہائی میں دریافت کیا گیا تھا۔ یہ وائیرس بھی بہت سے دیگر وائرسز   جیسا کہ سوائن فلو، برڈ فلو ، کانگو وائرس اورایچ آئی وی کی طرح جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا ہے۔ ناظرین یہ وائیرس سور، اونٹ ، گھر میں پالے جانے والے جانوروں جیسا کی مختلف پرندے، کتے اور بلی میں پایا جاتا ہے۔ وقتا فوققتا   وائرس میں جینیاتی تبدیلی یا میوٹیشن   نمودار ہو جاتی ہے اوریہ جانوروں سے انسانوں میں داخل ہو جاتا ...